Bykea Partner 4.6 APK

Bykea Partner 4.6 APK

Description of Bykea Partner

بائیکیا ایک سواری، ڈیلیوری اور پیمینڈ سروس ہے۔

ہمارا کام لوگوں سستی ترین اور وقت کی بچت کے ساتھ سواری، پارسل ڈیلیوری اور پیمینڈ سروس فراہم کرنا ہے۔

ابھی بائیکیا کا حصہ بنے اور پورا دن یا دن میں کچھ گھنٹے کام کرکے ہزاروں روپے کمائیں، جب چاہے کام کریں اور اپنی مرضی سے کمائی کریں نہ کوئی آفس نہ کوئی بوس۔

بائیکیا جوائین کرنے کا طریقہ:
ابھی bykea.com/join پے جائیں اور اپنا اندراج کریں۔
ہمارہ نمائیندہ آپ کے پاس آکر بائیکیا پارٹنر ایپ کا استعمال سمجھائے گا اور آپ کو بائیکیا پارٹنر بننے میں مدد کرے گا، ہماری ہر بکنگ آپ کی حفاظت اور رہنمائی کے لئے GPS کے زریعے ٹریک کی جاتی ہیں۔

پیسوں کی وصولی:
ہر بکنگ کی تکمیل کے بعد آپ اپنی کمائی بکنگ کی تفصیلات میں جاکر دیکھ سکتے ہیں، آپ کی ہر بکنگ کی کمائی آپ کے بینک آکاونٹ یا موبائل آکاونٹ میں جمع کرادی جائیگی یا نقد آپ کو دے دی جائیگی۔

بکنگ کا سارا کرایہ پارٹنر کا ہوگا۔ اگر کرایہ کسی پروموشن یا کریڈیٹ کی وجہ سے کم وصول ہوتا ہے تو بقایا کرایہ یعنی قل رقم ( والیٹ بیلینس + بونس) آپ کے والیٹ میں جمع کردیا جائیگا۔

اور قل رقم ( یعنی والیٹ بیلینس + بونس) آپ کو ایک ساتھ ادا کی جائیگی۔
UI/UX Changes
Detailed current week and previous week performance
Top 10 Shahkar partners of the month

If you do not found any download links here, Please wright a comment. I will add the links here as soon as possible!

App Information of Bykea Partner

App Name Bykea Partner
Package Name com.bykea.pk.partner
Version 4.6
Rating ( 4475 )
Size 24.2 MB
Requirement Android 4.1+
Updated 2018-11-16
Installs 100,000+

Tags: ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *